’برطانیہ شمسی طوفان برداشت کر سکتا ہے‘
شمسی طوفان زمین پر بنیادی نظام متاثر کر سکتا ہے
برطانیہ میں جاری ہونے والی ایک
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر شمسی سپر طوفان زمین سے ٹکراتا ہے تو برطانیہ
پر اس کے اثرات دِقت طلب تو ہوں گے لیکن دہشتناک تباہی والے نہیں۔
رائل اکیڈمی آف انجینیئرنگ کے ماہرین کے ایک پینل
نے سورج کے ذرات اور شعاعوں کے بے بہا اخراج کے برطانیہ سے ٹکرانے کی صورت
میں برطانیہ کی صلاحیت کا تخمینہ لگایا ہے۔
No comments:
Post a Comment